PPSC Past Papers MCQs
Q1781: اختر حسین جعفری نے نظم "تجھ کو کس پھول کا کفن پہنائیں" کس کی موت پر لکھی؟
- A) علامہ اقبال
- B) میرزا غالب
- C) ایزار پاونڈ
- D) ن۔م۔ راشد
Q1782: استعجابیہ جملے کی نشانی کیا ہے؟ کیا تم جا رہے ہو؟ ,وہ گھر گیا۔ , تم کہاں ہو؟ , واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
- A) کیا تم جا رہے ہو؟
- B) وہ گھر گیا۔
- C) تم کہاں ہو؟
- D) واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
Q1783: حفیظ خان کا کون سا ناول بہاولپور کی تحریک پر مبنی ہے؟
- A) اجنبی راستے
- B) اندھی گلی
- C) ادھ ادھورے لوگ
- D) شہرِ خاموشاں
Q1784: اندھیری نگری چوپٹ راج سے کیا مراد ہے؟
- A) انصاف پسند حکومت
- B) ترقی یافتہ نظام
- C) منظم ریاست
- D) بے پرواہ حکومت
Q1785: آج مرے کل دوسرا دن سے کیا مراد ہے؟
- A) دائمی زندگی
- B) خوشحال زندگی
- C) عارضی زندگی
- D) طویل زندگی
Q1786: تنقید کی آزادی" کس کی کتاب ہے؟
- A) فیض احمد فیض
- B) مجید امجد
- C) مظفر علی سید
- D) سلیم احمد
Q1787: اگر چہ کون سا حرف ہے؟
- A) حرفِ عطف
- B) حرفِ ربط
- C) حرفِ نفی
- D) حرفِ استدراک
Q1788: انجم خیالی کا تعلق کس شہر سے تھا؟
- A) دہلی
- B) لاہور
- C) کراچی
- D) جہلم
Q1789: رباعی کس زبان کا لفظ ہے؟
- A) فارسی
- B) اردو
- C) عربی
- D) ترکی
Q1790: صحیفۂ امام زین العابدینؓ کس کے متعلق ہے؟
- A) تعلیماتِ نبوی
- B) دعاؤں کا مجموعہ
- C) جنگوں کی تاریخ
- D) سیرت خلفا