0345-8646200 | cityAcademyForJobsPreparation@gmail.com

PPSC Past Papers MCQs

Q251: اسلامی اقدار کے مطابق عزت کا معیار کیا ہے ؟

  • A) حسن اخلاق
  • B) خدمت خلق
  • C) دیانت
  • D) تقوی

Q252: پاکستان میں رائج الوقت قوانین کو اسلامی ڈھانچے میں ڈھالنے کےلیے کون سا ادارہ قائم کیا گیا ہے؟

  • A) وفاقی شرعی عدالت
  • B) اسلامی نظریاتی کونسل
  • C) اسلام آباد ہائی کورٹ بین الاقومی
  • D) اسلامی یونیورسٹی

Q253: آیت کریم ہے کہ عادل کا دمانّ چھوڑو چاہئے تمہارا

  • A) بہترین دوست ہی کیوں نہ ہو
  • B) اپنا ہمسایہ ہی کیوں نہ ہو
  • C) اپنا بھائی ہی کیوں نہ ہو
  • D) قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو

Q254: قرآن پاک میں ارشاد ہے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو؟

  • A) بوجھ سمجھ کر
  • B) نحوست سمجھ کر
  • C) غربت اور افلاس کے ڈر سے
  • D) شرم و حیا کے باعث

Q255: اسلامی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کسے کہتے ہیں؟

  • A) زکوة
  • B) عشر
  • C) جزیہ
  • D) صدقہ

Q256: اسلام ایک دین ھے کیونکہ یہ

  • A) شریعت
  • B) ضابطہ حیات ھے
  • C) نیکی کی طرف بلاتا ہے
  • D) رہبانیت سے منع کرنا

Q257: اسلام کا معاشی انصاف یہ ھے کہ

  • A) سب کے برابر دیا جاے
  • B) محنت کے مطابق دیا جاے
  • C) غریبوں کو زیادہ دیا جاتا ہے
  • D) امیروسے چین لیا جاتا ہے

Q258: Which word is wrongly spelt in the following set of words?

  • A) Enquiry
  • B) Electricity
  • C) Nursary
  • D) Library

Q259: The horseman pulled the ___ of the horse.

  • A) Ranes
  • B) Reins
  • C) Rains
  • D) None of these

Q260: She felt ____ when went to stage.

  • A) Worried
  • B) Nervous
  • C) Anxious
  • D) None of these