Q321: Which Ayat of the Holy Quran is called Sardar ul Ayat?
Q322: جماعت کی نماز اکیلے کی نماز سے کتنے درجے زیادہ فضیلت رکھتی ہے؟
Q323: حضور صہ کی ولادت کے وقت اللہ تعالیٰ نے آپ کی والدہ پر کیا ظاہر فرمایا؟
Q324: عذاب الحریق کا مطلب کیا ہے؟
Q325: حدیث پاک کے مطابق قیامت کے دن مؤذنون کی کیا حالت ہوگی؟
Q326: قرآن مجید میں زکوٰۃ کے مصارف کتنے بیان کیے گئے ہیں؟
Q327: صلح حدیبیہ کے مطابق آئندہ سال مسلمانوں کو اپنی تلواریں کس حالت میں رکھنی ہونگی؟
Q328: غزوہ موتہ میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
Q329: غزوہ بنو قریظہ کے دوران جب قبیلہ اوس نے بنو قریظہ کے معاملے کے فیصلے کا اختیار نبی کریم صہ کو دیا تو حضرت محمد صہ نے فیصلہ کس کے سپرد کیا؟
Q330: صلح حدیبیہ کے معاہدے کے مطابق مسلمانوں کو مکہ میں کتنے دن قیام کرنے کی اجازت تھی؟