Q1: How many alphabets are there in Urdu?
Q2: تذبذب کا مطلب کیا ہے؟
Q3: زانوئے تلمذ تہ کرنا سے مراد ہے
Q4: وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا کس کا مصرع ہے؟
Q5: غزل کا دوسرا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف ہوں، کہلاتا ہے؟
Q6: محاورہ اپنے کون سے معنی دیتا ہے؟
Q7: اردو کا پہلا ناول کونسا ہے؟
Q8: علامہ اقبال نے شکوہ اور جواب شکوہ کس زبان میں لکھی؟
Q9: نویدِ اپنی ذمہ داری سے عہدہ برآ ہوا۔ اس کا مطلب کیا ہے ؟
Q10: وہ بھری جوانی میں عدم سدھار گیا کا مفہوم کیا ہے؟