Q331: حدیث لا تُحصِيَ فَيُحصِيَ اللَّهُ عَلَيْكَ کا مفہوم کیا ہے؟
Q332: ح حدیبیہ کے موقع پر معاہدہ کے لیے قریش کی طرف سے کفار کا نمائندہ کون تھا؟
Q333: حضور صہ کو دودھ پلانے کے لیے حضرت حلیمہ سعدیہ رضہ کے حوالے کب کیا گیا؟
Q334: آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے طائف میں ـــــــــــ دن قیام فرمایا تھا اور وہاں کے لوگوں کو اسلام کی دعوت دیتے رہے۔
Q335: سورت التکاثر کی ابتدائی آیات میں کس چیز کی مذمت کی گئی ہے؟
Q336: حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے جنگ خیبر میں کس یہودی پہلوان/سردار کو جہنم واصل کیا تھا؟
Q337: سورۃ النساء کون سے پارے میں ہے؟
Q338: Surah Al-Qadr is a Surah of which number in the Holy Quran?
Q339: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمان کے بادشاہ جیفر کے پاس کس صحابی کو سفیر بنا کے بھیجا تھا؟
Q340: After the death of Hazrat Zaid Bin Harithؓ, the leader of the Muslim army was _____ in the battle of Mota?