0345-8646200 | cityAcademyForJobsPreparation@gmail.com

Islamic Studies MCQs

Q421: المعروف کے معنی کیا ہے؟

  • A) برائی
  • B) بھلائی/نیکی
  • C) مشہور

Q422: حقوق العباد سے مراد کیا ہے؟

  • A) پرندوں کے حقوق
  • B) جانوروں کے حقوق
  • C) بندوں کے حقوق

Q423: Ayatul Kursi is located in which Para of the Holy Quran?

  • A) 2nd
  • B) 3rd
  • C) 4th

Q424: In which hijri year Qibla was change?

  • A) 4
  • B) 2
  • C) 5

Q425: Shab-e-Miraj incident takes place on _____?

  • A) 27 Safar
  • B) 27 Rajab
  • C) 27 Ramazan

Q426: حضور صہ _____ زی الحجہ کو عرفات کے مقام پر ٹھہرے اور قصویٰ اونٹنی پر سوار ہو کر خطبہ دیا۔

  • A) 7
  • B) 8
  • C) 9

Q427: حقیقی مسلمان وہ ہے، جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ اور سلامت ہوں، درج ذیل میں سے کیا ہے؟

  • A) آیت
  • B) حدیث
  • C) ان میں سے کوئی نہیں

Q428: درج ذیل میں سے حقوق العباد کون معاف کر سکتا ہے؟

  • A) خود انسان
  • B) اللہ تعالیٰ
  • C) حضرت محمد صہ

Q429: In which year, the order of the Hijab for women was revealed?

  • A) 3rd A.H
  • B) 4th A.H
  • C) 5th A.H

Q430: How many times Prophet Musa ( A.S ) is/was mentioned _______ in the Holy Quran?

  • A) 146 Times
  • B) 136 Times
  • C) 126 Times