0345-8646200 | cityAcademyForJobsPreparation@gmail.com

Islamic Studies MCQs

Q431: Which companion of Hazrat Muhammad Peace Be Upon Him is mentioned in the Holy Quran?

  • A) Hazrat Abu Bakar
  • B) Hazrat Zaid Bin Haris
  • C) Hazrat Umer

Q432: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "ہر شے کی زکوٰۃ ہے، اور بدن کی زکوٰۃ کیا ہے؟

  • A) روزہ
  • B) صدقہ
  • C) ان میں سے کوئی نہیں

Q433: نماز میں آخری قعدہ واجب کب تک ہے؟

  • A) قیام تک
  • B) تشہد تک
  • C) ان میں سے کوئی نہیں

Q434: The Holy Prophet (PBUH) spent how many years in Makkah?

  • A) 50
  • B) 53
  • C) 58

Q435: Hazrat Khadija belonged to the tribe of ___?

  • A) Banu Asad
  • B) Banu Khazeema
  • C) Banu Hashim

Q436: How many sons of Hazrat Ibrahim (AH)?

  • A) Banu Khazeema
  • B) Banu Hashim
  • C) None of these

Q437: صلح حدیبیہ کے موقع قریش نے کس صحابی کو روک لیا تھا؟

  • A) حضرت عثمان رضہ
  • B) حضرت ابوبکر رضہ
  • C) ان میں سے کوئی نہیں

Q438: حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تعلق قریش کے کس خاندان سے تھا؟

  • A) بنو ہاشم
  • B) بنو زہرہ
  • C) ان میں سے کوئی نہیں

Q439: زوہ خیبر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بہادری سے کون سا قلعہ فتح ہوا؟

  • A) قلعہ ناعم
  • B) قلعہ نطاہ
  • C) ان میں سے کوئی نہیں

Q440: Hazrat Usman (R.A) was martyred at the age of?

  • A) 82
  • B) 60
  • C) 75