0345-8646200 | cityAcademyForJobsPreparation@gmail.com

Islamic Studies MCQs

Q441: آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا اپنے خاندان کو اسلام کی تبلیغ کے لئے کھانے پر بلانے کی دعوت کو کیا کہتے ہیں؟

  • A) دعوت طعام
  • B) دعوت ذوالعشیرہ
  • C) دعوت الی الحق

Q442: سورۃ المدثر کی کتنی ابتدائی آیات دوسری وحی میں نازل ہوئیں؟

  • A) سات
  • B) چھ
  • C) پانچ

Q443: The second daughter of our Holy Prophet ﷺ was ________?

  • A) Hazrat Umme Kulsom (RA)
  • B) Hazrat Fatima (RA)
  • C) Hazrat Ruqayyah (RA)

Q444: Hazrat Usman (RA) was martyred in ______?

  • A) 23 Hijri
  • B) 35 Hijri
  • C) None of these

Q445: دعوت ذوالعشیرہ کی موقع پر نبی کریم صہ نے اپنے رشتہ داروں کو کس چیز کی طرف بلایا؟

  • A) اللہ کی توحید اور اپنی نبوت پر ایمان لانے کی طرف
  • B) ہجرت کی طرف
  • C) ان میں سے کوئی نہیں

Q446: دوسری وحی میں قرآنِ پاک کی کون سی سورت کی ابتدائی 7 آیات نازل ہوئیں؟

  • A) سورۃ المدثر
  • B) سورۃ الفاتحہ
  • C) ان میں سے کوئی نہیں

Q447: آلہۃ کا جمع کیا ہے؟

  • A) الہ کی
  • B) ان میں سے کوئی نہیں
  • C) ان میں سے کوئی نہیں

Q448: اعتصام کا وزن کیا ہے؟

  • A) افتعال
  • B) افعال
  • C) مفاعلہ

Q449: اعتصموا کس کا صیغہ ہے؟

  • A) امر
  • B) مضارع
  • C) ماضی

Q450: نفصدتا کس کا صیغہ ہے؟

  • A) واحد مرکز حاضر کا
  • B) تشبیہ مؤنث حاضر کا
  • C) تشبیہ مؤنث غائب کا