Q471: What was the age of Hazrat Muhammad (PBUH) when Halaf-ul-Fazool took place?
Q472: ہجرت مدینہ کے وقت کون سے دو قبائل نے اسلام قبول کیا؟
Q473: عصا اور یدبیضاء کون سے نبی کے معجزات ہیں؟
Q474: وَإِذَا سَمِعُوا۟ قرآن مجید کا کونسا پارہ ہے؟
Q475: ناموس کس فرشتے کو کہا جاتا ہے؟
Q476: مسجد اللہ کا گھر ہے کا ذکر کس سورت میں آیا ہے؟
Q477: پہلی ہجرت حبشہ کا امیر کون تھا؟
Q478: What are the meaning of Sariyya?
Q479: What was the age of Hazrat Muhammad (PBUH) when Harb-e-Fujjar took place?
Q480: میثاق سے کیا مراد ہے؟