0345-8646200 | cityAcademyForJobsPreparation@gmail.com

Islamic Studies MCQs

Q481: Which Sahabi face features (Facsimile) were similar to Holy Prophet (PBUH) in battle Uhad?

  • A) Hazrat Zubair
  • B) Hazrat Mus’ab bin Umair
  • C) Hazrat Hussain

Q482: First Muslim mohajreen delegation comprised of _______ male and ____ female for Habsha.

  • A) 12, 2
  • B) 12, 8
  • C) 12, 4

Q483: حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے کتنی عمر میں اسلام قبول کیا؟

  • A) 15 years
  • B) 12 years
  • C) 10 years

Q484: حضرت حسن بصریؒ کی پرورش کس ازواجِ مطہراتؓ نے کی؟

  • A) حضرت ام سلمہؓ
  • B) حضرت عائشہؓ
  • C) حضرت حفصہؓ

Q485: حلق کب کیا جاتا ہے؟

  • A) قربانی کے بعد
  • B) ان میں سے کوئی نہی
  • C) عید کے دن

Q486: رمضان المبارک کا مہینہ ایک نام "شہر المواخ" ہے، اس کے معنی کیا ہیں؟

  • A) غم خواری کا مہینہ
  • B) برکتوں کا مہینہ
  • C) رحمتوں کا مہینہ

Q487: کراماً کاتبین کا ذکر کس سورۃ میں آیا ہے؟

  • A) سورة القلم
  • B) سورة الواقعة
  • C) سورةالإنفطار

Q488: ابو سفیان نے جنگ بدر کا بدلہ لینے کے لیے کتنے سواروں کے ساتھ مدینہ منورہ کے قریب ایک چراگاہ پر حملہ کیا؟

  • A) 300
  • B) 200
  • C) 100

Q489: حضرت جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کس شہر میں ہوئی؟

  • A) قونیہ
  • B) قاہرہ
  • C) بلیخ

Q490: حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام، حضرت محمد صہ کی آمد سے تقریباً کتنے سال پہلے پیدا ہوئے؟

  • A) 578 years
  • B) 574 years
  • C) 576 years