Q491: سورةالمدثر قرآن پاک کی کون سی سورة ہے؟
Q492: نماز اشراق کی کتنی رکعتیں ہوتی ہیں؟
Q493: حدیث "الید العلیا خیر من الید السفلى" کا مفہوم کیا ہے؟
Q494: نماز جمعہ سے پہلے اذان دینا کیسا عمل ہے؟
Q495: حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو کس خلیفہ نے معزول کیا تھا؟
Q496: The Battle of Uhad was fought in which Hijri?
Q497: Hazrat Bibi Fatima (RA) was the wife of _______?
Q498: کس صفت کی بنیاد پر صحابہ کرام رضہ کی قرآن مجید میں تعریف کی گئی ہے؟
Q499: حاتم طائی کو کس نے کہا تھا کہ جو شخص اپنی محنت سے روٹی کماتا ہے وہ حاتم طائی کا احسان نہیں اٹھاتا؟
Q500: روزے سے انسانی نفس کا _____ ہو جاتا ہے؟