0345-8646200 | cityAcademyForJobsPreparation@gmail.com

Urdu MCQs

Q11: مرزا غالب کی وجہ شہرت کیا ہے؟

  • A) غزل گو شاعر
  • B) مزاح نگار
  • C) ڈرامہ نگار

Q12: نظم آدمی نامہ کس نے لکھا؟

  • A) علامہ اقبال
  • B) مرزا غالب
  • C) نظیر اکبر آبادی

Q13: کون سا شاعر بچوں کی حیثیت سے مشہور ہے؟

  • A) فیض احمد فیض
  • B) اسماعیل میرٹھی
  • C) ابنِ انشاء

Q14: صوبہ سندھ کے کس شاعر کو ہفت "زبانی شاعر" کہا جاتا ہے؟

  • A) حضرت لعل شہباز قلندر
  • B) حضرت عبداللہ شاہ غازی
  • C) حضرت سچل سرمست

Q15: اردو زبان کا لفظ کون سی زبان سے مشتق ہے؟

  • A) ترکی
  • B) عربی
  • C) فارسی

Q16: سچل سرمست کو کتنی زبانوں پر عبور حاصل تھا؟

  • A) 6
  • B) 7
  • C) 8

Q17: حکم کی جمع کیا ہے؟

  • A) حکما
  • B) احکام
  • C) حُکْموں

Q18: حضرت قادر بخش بیدل سندھ کے مشہور شاعر تھے، بتائیے کہاں پیدا ہوئے؟

  • A) روہڑی
  • B) سکھر
  • C) خیرپو

Q19: شکوہ نظم کس شاعر کی تخلیق ہے؟

  • A) احمد فراز
  • B) علامہ محمد اقبال
  • C) فیض احمد فیض

Q20: سر سید احمد خان کس تعلیمی ادارے کے بانی تھے؟

  • A) دہلی کالج
  • B) دارالمصنفین
  • C) علی گڑھ کالج