Q101: درج ذیل میں سے عرش کا متضاد کیا ہے؟
Q102: اہل زبان کی مخصوص بول چال جس میں لفظ حقیقی معنوں میں استعمال ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
Q103: لفظ خراماں خراماں کے معنی کیا ہیں؟
Q104: وہ حروف جو ایک دوسرے لفظ سے تعلق قائم کرتے ہیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
Q105: لفظ ضابطہ کے معنی کیا ہیں؟
Q106: خشکی کا جہاز کس جانور کو کہا جاتا ہے؟
Q107: اقبال کے تصوف پر مبنی شاعری میں سب سے زیادہ کس شخصیت کا ذکر ہے؟
Q108: وہ شاعری جس میں کسی کی برائی کی جائے، کیا کہلاتی ہے؟
Q109: مبتدا کا دوسرا نام کیا ہے؟
Q110: جملہ اسمیہ کے کتنے بنیادی اجزاء ہوتے ہیں؟