Q91: لفظ وجود کی ضد کیا ہے؟
Q92: درست جملے کی نشاندہی کریں: سوال کو پڑھ کر درست جواب لکھیے۔، سوال پڑھ درست جواب لکھیے۔، سوال پڑھ کہ درست جواب لکھیے۔، ان میں سے کوئی نہیں
Q93: ی بھی ملک کی عوام کو چاہیے کہ پرچم کو _____ رکھے؟
Q94: پرواز کی ضد بتانے کے لیے درست سابقے کی نشان دہی کیجیے؟
Q95: علامہ اقبال کی پہلی اردو نظم کون سی ہے؟
Q96: چلتے ہو تو چین کو چلیے کس کی تصنیف ہے؟
Q97: درج ذیل میں سے کونسا ٹھیک ہے؟
Q98: مکتوب کسے کہتے ہیں؟
Q99: بلبل ایک گیت گانے والا پرندہ ہے۔ اس جملے میں اسم نکرہ کا انتخاب کریں؟
Q100: چنبیلی پاکستان کا قومی پھول ہے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کا انتخاب کریں؟