0345-8646200 | cityAcademyForJobsPreparation@gmail.com

Urdu MCQs

Q21: حکیم الامت کس شاعر کا خطاب ہے؟

  • A) سر سید احمد خان
  • B) غالب
  • C) علامہ محمد اقبال

Q22: سندھ کے اس شاعر کا نام بتائیے جس نے شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے مجموعہ کلام شاہ جو رسالو کا اردو میں منظوم ترجمہ کیا؟

  • A) شیخ ایاز
  • B) استاد بخاری
  • C) بیکس

Q23: اردو زبان کے حروفِ تہجی (آ) سمیت کتنے ہیں؟

  • A) 38
  • B) 40
  • C) 37

Q24: دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی کون تھے؟

  • A) علامہ شبلی نعمانی
  • B) سرسید احمد خان
  • C) محمد حسین آزاد

Q25: وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟

  • A) خطاب
  • B) کنیت
  • C) لقب

Q26: اختر حسین جعفری نے نظم "تجھ کو کس پھول کا کفن پہنائیں" کس کی موت پر لکھی؟

  • A) علامہ اقبال
  • B) میرزا غالب
  • C) ایزار پاونڈ

Q27: استعجابیہ جملے کی نشانی کیا ہے؟ کیا تم جا رہے ہو؟ ,وہ گھر گیا۔ , تم کہاں ہو؟ , واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے

  • A) کیا تم جا رہے ہو؟
  • B) وہ گھر گیا
  • C) واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے

Q28: اندھیری نگری چوپٹ راج سے کیا مراد ہے؟

  • A) انصاف پسند حکومت
  • B) ترقی یافتہ نظام
  • C) بے پرواہ حکومت

Q29: آج مرے کل دوسرا دن سے کیا مراد ہے؟

  • A) دائمی زندگی
  • B) خوشحال زندگی
  • C) عارضی زندگی

Q30: اگر چہ کون سا حرف ہے؟

  • A) حرفِ عطف
  • B) حرفِ ربط
  • C) حرفِ نفی