0345-8646200 | cityAcademyForJobsPreparation@gmail.com

Urdu MCQs

Q41: مسدس حالی مجموعہ کلام کس کا ہے؟

  • A) مولانا الطاف حسین
  • B) مولانا محمد علی جوہر
  • C) مولانا حسرت موہانی

Q42: What is the meaning of the phrase یک نہ شد دو شد?

  • A) One is better than two
  • B) Trouble got doubled instead of solved
  • C) Two heads are better than one

Q43: وہ اسم جو نہ کسی سے بنا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی کلمہ بنایا جا سکے اسے کیا کہتے ہیں؟

  • A) اسم مصدر
  • B) اسم مشتق
  • C) اسم جامد

Q44: مٹی برباد کرنا سے مراد کیا ہے؟

  • A) عزت دینا
  • B) رسوا کرنا
  • C) خوش کرنا

Q45: اگر کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کی جائے کہ حقیقی اور مجازی معنی میں ______ کے علاوہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے مجاز مرسل کہتے ہیں۔

  • A) تشبیہ
  • B) اسم
  • C) فعل

Q46: What is the correct meaning of the word براوفتگی (Brafrokhtagi)?

  • A) Happiness and joy
  • B) Wealth and prosperity
  • C) Distress and upset

Q47: ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ کس کی نظم ہے؟

  • A) حبیب جالب
  • B) صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
  • C) احمد تبسم

Q48: چینی کوٹھی ناول کس نے لکھا؟

  • A) نسیم حجازی
  • B) رشید احمد صدیقی
  • C) صدیق عالم

Q49: میر حسن کی مثنویات کی تعداد کتنی ہے؟

  • A) 3
  • B) 5
  • C) 7

Q50: مرزا ادیب کا اصل نام کیا تھا؟

  • A) دلاور علی
  • B) بہادر علی
  • C) میرزا ادیب بیگ