Urdu MCQs
Q31: رباعی کس زبان کا لفظ ہے؟
Q32: پان دان سے کیا مراد ہے؟
- A) پان بیچنے والا
- B) پان رکھنے کی ڈبیا
- C) پان کھانے کا عمل
Q33: لاچار پچھار کرنا سے کیا مراد ہے؟
- A) بہت زیادہ تھک جانا
- B) بہانے بنانا یا حیلے حوالے کرنا
- C) کسی کی مدد کرنا
Q34: پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟
- A) کسی کا علمی نام ہونا
- B) تعلیم کا احترام کرنا
- C) بغیر علم کے عالم بننا
Q35: آگ لگے پر کنواں کھودنا" کا کیا مطلب ہے
- A) پہلے سے تیاری کرنا
- B) وقت پر کام کرنا
- C) وقت گزرنے کے بعد حل تلاش کرنا
Q36: اپنی اپنی ڈفلی، اپنا اپنا راگ کا کیا مطلب ہے؟
- A) سب مل کر کام کرتے ہیں
- B) ہر کوئی اپنی مرضی کرتا ہے
- C) سب خوش ہیں
Q37: جامے میں پھولا نہ سمانا محاورے کا مفہوم ہے؟
- A) نہایت خوش ہونا
- B) عمدہ لباس زیب تن کرنا
- C) نہایت ناراض ہونا
Q38: غزل کے کون سے شعر کو مطلع کہتے ہیں؟
Q39: اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟
- A) مرزا غالب
- B) ڈپٹی نذیر احمد
- C) کرشن چندر
Q40: مرزا غالب کی وفات کس سن میں ہوئی؟