Q61: اوصاف کی واحد کیا ہے؟
Q62: قواعد کی رو سے نام آور میں نام لفظ ہے جبکہ آور کیا ہے؟
Q63: درج ذیل میں جملوں میں سے فعل مجہول والا جملا کونسا ہے: ابو نے کھانا کھایا، چمن میں بہار آئی، کپڑے دھوئے گئے، ان میں سے کوئی نہیں
Q64: درج ذیل میں سے کونسا محاورہ ہے: تھو تھو کرنا، درختوں کا جھنڈ نظر آنا، معاملے طے کرنا، ان میں سے کوئی نہیں
Q65: الٰہی ہمارے کب دن پھریں گے؟ تین دن ہو گئے ایک نِوالہ اڑ کر حلق میں نہیں پہنچی۔ درج بالا جملے میں بطور محاورہ مستعمل الفاظ کونسے ہیں؟
Q66: لفظ تفریط کی ضد کیا ہے؟
Q67: درست فقرے کی نشان دہی کیجیے: قیدیوں کے لیے جیل بنائی گئی ہے، قیدیوں کے لیے جیلیں بنائی گئی ہے، قیدیوں کے لیے جیل بنائے گئے گئی ہیں، ان میں سے کوئی نہیں
Q68: ذو معنی کے لحاظ سے امر بامعنی کام کی جمع امور ہے تو امر بامعنی حکم کی جمع کیا ہوگی؟
Q69: اسم معرفہ کی اقسام کونسی ہے؟
Q70: ذو معنی الفاظ کے عین بامعنی آنکھ کی جمع عیون ہے تو عین بامعنی سردار کی جمع کیا ہوگی؟