Q71: فتور اُٹھانا محاورہ ہے۔ جس کا مطلب کیا ہے؟
Q72: درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں نے ٹکٹ خریدے، میں نے ٹکٹ خریدیں، میں نے ٹکٹیں لیں، ان میں سے کوئی نہیں
Q73: لفظ بننا کا حاصل مصدر کیا ہے؟
Q74: لفظ عقبریٰ کی معنی کیا ہیں؟
Q75: درست مرکب کی نشان دہی کیجیے: نمود نمائش، نمود و نمائش، نمود و دکھاوا، ان میں سے کوئی نہیں
Q76: لفظ انگشت بدنداں کی درست ادائی کیا ہے؟
Q77: درست جملے کی نشاندہی کیجیے: والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کی، والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کیا، والدین کی ڈانٹ سے بچے نے چون و چرا نہ کی، ان میں سے کوئی نہیں
Q78: انت کاٹی روٹی ہونا محاورہ ہے۔ اس کے معنی کیا ہیں؟
Q79: لفظ ژاژخا سے مراد کیا ہے؟
Q80: جامِ جم سے مرا جامِ سفال اچھا ہے۔ تحریر کردہ مصرعے میں حرفِ جار کیا ظاہر کرتا ہے؟