0345-8646200 | cityAcademyForJobsPreparation@gmail.com

Urdu MCQs

Q81: لفظ گزشتہ کی ضد کیا ہے؟

  • A) آئندہ
  • B) سرگشتہ
  • C) سررشتہ

Q82: درست فقرے کی نشان دہی کیجیے: جو تم کہو وہی کروں گا، تم جو کہو وہ کروں گا، کروں گا وہی جو تم کہو، ان میں سے کوئی نہیں

  • A) جو تم کہو وہی کروں گا
  • B) کروں گا وہی جو تم کہو
  • C) تم جو کہو وہ کروں گا

Q83: لفظ طرف کی تثنیہ کیا ہے؟

  • A) اطراف
  • B) طرفین
  • C) دونوں سمت

Q84: صلائے عام سے مراد کیا ہے؟

  • A) عوام سے مشورہ
  • B) سب کے لیے دعوت
  • C) سب سے دوستی

Q85: لفظ اقریٰ کی واحد کیا ہے؟

  • A) قرینہ
  • B) قرار
  • C) قریہ

Q86: لفظ ارتقاع کی ضد کیا ہے؟

  • A) قصرا
  • B) قصر
  • C) کسریٰ

Q87: درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں شفا خانے سے دوا لائی، میں شفا خانے سے دوائی لائی، میں شفا خانہ سے دوا لائی، ان میں سے کوئی نہیں

  • A) میں شفا خانے سے دوا لائی
  • B) میں شفا خانے سے دوائی لائی
  • C) میں شفا خانہ سے دوا لائی

Q88: ذیل میں سے دیئے گئے الفاظ میں سے درست تلفظ والے لفظ کی نشاندہی کیجیے؟

  • A) معتمد
  • B) مُعتَمِد
  • C) مُعْتَمَد

Q89: لفظ متمول سے مراد کیا ہے؟

  • A) پورا کرنے والا
  • B) دولتمند انسان
  • C) باہم میراث پانے والا

Q90: لفظ جانب کی تثنیہ کیا ہے؟

  • A) جوانب
  • B) دونوں جانب
  • C) جانبین